براؤزنگ زمرہ

کھیل

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلیے انعامی رقم میں بڑا اضافہ کردیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی مجموعی انعامی رقم 871 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ…

نیمار کا ٹریننگ کے دوران 18 سالہ ساتھی کھلاڑی پر تشدد

برازیل (زیبائے پاکستان)برازیلین فٹبال اسٹار نیمار نے 18 سالہ ساتھی فٹبالر روبینہو جونیئر کو تھپڑ مار کر گرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سانتوز ایف سی کے ٹریننگ سیشن میں پیش آیا جب 34 سالہ فٹبالر کم عمر ساتھی کھلاڑی پر ناراض…

آئی پی ایل: جیمی اوورٹن کی تیز گیند نے تلک ورما کا بڑا نقصان کردیا

ممبئی(زیبائے پاکستان)آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کے انگلش فاسٹ بولر جیمی اوورٹن کی تیز گیند نے تلک ورما کا بڑا نقصان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیمی اوورٹن کی تیز رفتار گیند کو بھارتی بیٹر تلک ورما نے اسکوپ کرنے کی کوشش کی لیکن گیند…

میں کبھی بال بوائے تھا، چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان

لاہور(زیبائے پاکستان)پشاور زلمی کے چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان سامنے آ گیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے چیمپئن بننے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا،الحمدللہ، چیمپئنز۔…

آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر؛ بھارتی بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران کھلاڑیوں کی خواتین دوستوں یعنی ‘گرل فرینڈز کلچر’ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔…

پی ایس ایل 11 فائنل: فاتح اور رنر اپ کو کتنے لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11 کی فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے، جس میں 5 لاکھ انعام اور 5 لاکھ اضافی شامل…

کرکٹ سے لاتعلق والد تین فاسٹ بالرز بیٹوں کے باعث بڑے مداح بن گئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پی ایس ایل میں نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ شاندار کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔ 22 سالہ حنین نے ایونٹ میں اب تک 8 میچوں میں 14 وکٹیں 17.85 کی اوسط سے حاصل کی ہیں اور حیدر آباد کی ٹیم کو ایلیمینیٹر 2 تک…

پی ایس ایل فائنل ، بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو جوائن کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل میں شرکت کی منظوری دی، جس…

آئی پی ایل، متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی

ممبئی (زیبائے پاکستان)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت…

پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے۔ منگل کو پی ایس ایل سیزن 11کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے…