براؤزنگ زمرہ

کھیل

قومی کراٹے اسٹار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)قومی کراٹے اسٹار کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار18 سالہ آرزو دختر حیدر علی کوئٹہ میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ غلام علی ہزارہ اسپورٹس…

پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ’چاچا‘ کے نام سے مشہور پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے قواعد کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور انگلش آل راؤنڈر سمیت پٹیل کو اس…

آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کالا جادو ، ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)تنازعات کی زد میں رہنے والی لیگ آئی پی ایل کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ایک روز قبل چنئی سپر کنگز…

فٹبال کی دنیا سے پاکستان کیلیے بڑی خوشخبری، ارجنٹینا کے ساتھ دوستانہ میچ کا امکان

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان اس حوالے سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی…

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کوچ مقرر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔…

ویرات کوہلی کا جنوبی افریقی ماڈل کی تصویر کو مبینہ’لائک‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگے جب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک غیر ملکی انفلوئنسر کی تصویر کو مبینہ طور پر ”لائک“ کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز اور مزاحیہ تبصروں کی…

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

کراچی(زیبائے پاکستان )پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں…

نشے میں ڈرائیونگ، وارنر کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)ڈیوڈ وارنر کی نشے میں ڈرائیونگ کے بعد بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی تھنڈرز کی کپتانی خطرے میں پڑگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ بیٹر پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں چند دن کی چھٹیوں پر آسٹریلیا واپس گئے تھے۔ اس…

پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی، زمبابوے کے فاسٹ بالر پر پابندی عائد

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں 2 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فاسٹ بالر نے پی ایس ایل کنٹریکٹ کی…

پی ایس ایل، انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز پاکستان کیلیے روانہ

انگلینڈ(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی اسے چار چاند لگادیتی ہے۔…