براؤزنگ زمرہ
کھیل
یہ ادھر کیا کر رہی ہے؟ نائلہ راجہ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر لوگ کیوں غصے میں ہیں؟
کراچی (زیبائے پاکستان)کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ہیں، جنہوں نے قومی کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کے…
جہانداد خان کو وکٹ اڑانے پر جوش دکھانا مہنگا پڑگیا، جرمانہ عائد
کراچی(زیبائے پاکستان)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز…
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے الزامات
کراچی(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے حالیہ بیان میں اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کر دیئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں…
اسلام امن کا نام ہے، پاکستان پیس میکر ہے: شاہد آفریدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔…
انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟
پرتگال(زیبائے پاکستان)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس میچ میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی…
پی ایس ایل، سابق بھارتی کرکٹر کی پروپیگنڈا ٹوئٹ پر ڈیوڈ وارنر کا کرارا جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
تاہم پڑوسی ملک بھارت سے پاکستان کی یہ کامیابی ہضم نہیں ہورہی اور آئے روز پی ایس ایل کے خلاف کوئی…
صاحبزادہ فرحان کی ٹی20 کرکٹ میں حکمرانی، پاکستان سپر لیگ 11 میں بیٹنگ کا جادو
لاہور(زیبائے پاکستان)صاحبزادہ فرحان نے 2025 کے آغاز سے ہی ٹی20 کرکٹ میں بے مثال کارکردگی دکھائی ہے، اور پاکستان سپر لیگ 11 میں بھی اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو محظوظ کیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 میچز کی 66 اننگز…
جنوبی افریقا کے اہم ترین کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جنوبی افریقہ (زیبائے پاکستان)جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ریسی وین ڈر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
وین ڈر ڈوسن نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اپنے کیریئر پر ایک جذباتی پیغام بھی…
عراق نے 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کر لیا
عراق (زیبائے پاکستان)عراق نے انٹر کنفیڈریشن پلے آف میں بولیویا کو 1-2 سے شکست دے کر 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مونتری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں ایمن حسین نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کر کے عراق کو…
ویرات کوہلی کی اسپیشل فین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ٹریننگ کے بعد خاص مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کرکٹ لیگز کا سیزن عروج پر ہے، ایک طرف انڈین…
