براؤزنگ زمرہ
کھیل
آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی اور آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو ٹورنامنٹ میں بولنگ کرنے سے روک دیا گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون گرین کو آئی پی ایل میں بولنگ کرنے سے منع کیا…
بال ٹیمپرنگ کا معاملہ، شاہین ، فخر او رحارث مصیبت میں پھنس گئے، ویڈیو ثبوت سامنے آ گیا
لاہو ر(زیبائے پاکستان )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مبینہ بال ٹیمپرنگ کا معاملہ سامنے آ گیا جس نے شائقین کرکٹ اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
وی نیوز کے مطابق…
کھلاڑی سوشل میڈیا خود استعمال نہیں کرتے، علی ترین نسیم شاہ کی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور(زیبائے پاکستان)پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے سابق اونر علی ترین نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ کھلاڑیوں کے پاس سوشل میڈیا کے لیے وقت نہیں ہوتا، حتیٰ کہ میچ کے دوران بھی ٹوئٹس ہو رہے…
شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے، پی ایس ایل فرنچائزز کی وزیراعظم سے اپیل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ شائقین کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دی جائے۔
پشاور زلمی، لاہور قلندرز سمیت دیگر ٹیموں کے مالکان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل لاکھوں پاکستانیوں کی…
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کا کچا چٹھا کھول دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق ایک پھر منظر عام پر آگئی اور کرکٹر کے کیس سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
حالیہ دنوں میں ایک پیش رفت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جب ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق…
بابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے بابراعظم کو بیٹنگ تکنیک میں بہتری لانے کا مشورہ دے دیا۔
سابق قومی کپتان کے مطابق پاکستان کرکٹ کو سب سے پہلے ٹی 20 طرز فکر سے باہر نکلنا ہوگا، ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت ہر…
بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز، فخر زمان نے عدم دستیابی کی وجہ بتا دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا…
کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب، بارش کب ہوگی؟
کراچی(زیبائے پاکستان)ملک میں داخل ہونے والے حالیہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بدھ اور جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔…
سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں…
ون ڈے وکٹوں کی سنچری، حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(زیبائے پاکستان)حارث رئوف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔
انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا، یہ حارث کے کیریئر کا 55 واں ون ڈے…
