براؤزنگ زمرہ
کھیل
دی ہنڈرڈ میں ابرار احمد کی انٹری، بھارتیوں کو آگ لگ گئی، فرنچائز کیخلاف رونا دھونا شروع
لندن (زیبائے پاکستان)سن رائزرز کرکٹ فرنچائز، جو سن گروپ کی ملکیت ہے اور جس کی قیادت کلانِتھی مارن اور کاویہ مارن کر رہے ہیں، شدید آن لائن تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی سسٹر ٹیم سن رائزرز لیڈز نے دی ہنڈرڈ ڈرافٹ کے…
احمد موسى کی ویڈیوز نے پریشانی بڑھا دی؟ بحرین حکام نے بین الاقوامی فٹ بالر کو گرفتار کرلیا
بحرین (زیبائے پاکستان)بحرین کی پولیس نے عالمی فٹ بالر احمد مرزا موسى سمیت کل چھ افراد کو سوشل میڈیا پر مشکوک پوسٹس شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ان پوسٹس میں قانون کی خلاف ورزی اور عوامی رائے کو گمراہ کرنے کی…
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
ڈھاکہ (زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مخالف کھلاڑی کی جگہ ہوتے تو بالکل مختلف فیصلہ کرتے۔
ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ…
فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
ڈھاکہ (زیبائے پاکستان)فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے،…
دی ہنڈریڈ لیگ: آئی پی ایل فرنچائز کی مالکن نے ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا
انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ 2026 کے لیے آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن نے پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق دی ہنڈریڈ لیگ کی پلیئرز آکشن میں سن رائزرز لیڈز نے…
بھارتی کرکٹ پریزنٹر نے نامور اداکارہ سے شادی کرلی، تصاویر وائرل
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارت کے کرکٹر پریزینٹر واداکار گورو کپور اور نامور اداکارہ کرتیکا کامرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرتیکا کامرا اور گورو کپور بدھ…
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ…
ہاردک پانڈیا ورلڈکپ جیت کر گرل فرینڈ کیساتھ جشن منانے پر مشکل میں پھنس گئے
ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے خلاف قومی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے الزام پر قانونی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شکایت پونے سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل واجد خان نے درج کرائی جن کا…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات
دبئی (زیبائے پاکستان) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارت اور رنر اپ نیوزی لینڈ سمیت شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات کر دی گئی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے…
ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے
ممبئی (زیباےے پاکستان)سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
