براؤزنگ زمرہ

کھیل

ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی

لاہور(زیبائے پاکستان)ملتان سلطانز کے کرکٹ فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپرلیگ میں ملتان سلطانز ٹیم کی نئے مالک کے ساتھ واپسی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان سلمان نصیر، حمزہ مجید اور گوہر شاہ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں

لاہور(زیبائے پاکستان)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں مائیک ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سپرایٹ مرحلے سے آگے نہ بڑھ سکی، غیر معیاری کارکردگی پر کھلاڑیوں پر ہر جانب سے تنقید کی…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلمان علی آغا نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)سری لنکا کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ وہ قیادت برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے فیصلے کے لیے وقت…

ورلڈکپ میں مایوس کن مہم، سری لنکن ہیڈ کوچ جے سوریا کا بڑا فیصلہ

دبئی (زیبائے پاکستان)ٹی 20 ورلڈکپ میں مایوس کن مہم کے بعد سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف میچ ان کا آخری مقابلہ ثابت ہوا، جے سوریا نے جولائی 2024 میں عبوری بنیاد پر کوچنگ ذمہ…

عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان )قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے عثمان قادر نے ایکس پر پوسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں کھیل کر یہ احساس ہوا ہے کہ میری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا

لاہور(زیبائے پاکستان)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے اتہائی اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا کی سری لنکا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ سلمان مرزا پریکٹس…

میسی کو کس بات کا آج بھی افسوس ہے؟

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک بچپن میں انگلش نہ پڑھنا…

جنوبی افریقہ کے خلاف ہائی سکورنگ میچ، پاکستان نے تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے ہائی اسکورنگ میچ میں تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کی برتری کو چیلنج کیا تاہم…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کون سی ٹیم سیمی فائنل کہاں کھیلے گی، شیڈول میں بڑی تبدیلی

کولمبو(زیبائے پاکستان)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنلز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر سری لنکا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لیتا ہے تو وہ مخصوص حالات میں…

سیالکوٹ سٹالینز کے مالک کامل خان کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

سیالکوٹ (زیبائے پاکستان ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں…