براؤزنگ زمرہ
کھیل
پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے…
لائیو میچ میں سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان لڑائی
دبئی (مسائل نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے میچ کے دوران کپتان ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں وہ ہیڈ کوچ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست
دبئی (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران بابر اعظم کی پریکٹس سیشن اور میچ میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بیٹنگ نے بحث چھیڑ دی ہے۔
ایک نیٹ سیشن کے…
وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے، پرفارمنس پر اعتراضات کا کرارا جواب
لاہور (مسائل نیوز) ٹور پر بدانتظامی، غیر معیاری کھانا، رہائش اور ناروا سلوک پر آسٹریلیا سے وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے۔
کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ 7 سال بعد پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کرنا بڑی کامیابی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا پہلے راؤنڈ میں باہر ہونا پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت؟
کولمبو(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔
سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔
بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ…
نائلہ راجہ نے عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی
کراچی (مسائل نیوز)سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔
عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ…
بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق
کولمبو(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔
کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب…
ویمنز ٹی 20: پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، افریقہ کو تیسرے میچ میں شکست
بینونی (مسائل نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔
بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144…
آئی سی سی ایونٹس بھارت سے کس ملک منتقل کرنے پر غور؟ آسٹریلوی اخبار کا دعویٰ
سڈنی (مسائل نیوز)پاک بھارت اور بنگلہ دیش تنازع کے بعد آئی سی سی ایونٹس بھارت سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت دیرینہ تنازع اور حال ہی…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات
کولمبو(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک…
