براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
مری: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام کی ہنگامی نقل مکانی شروع
مری(زیبائے پاکستان) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، درجنوں درخت گر گئے جبکہ گزشتہ کئی روز سے مٹی کے تودے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کی دیواروں، چھتوں اور برآمدوں میں بڑے شگاف پڑ گئے ہیں جس سے مکینوں میں…
گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع…
نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5 ڈرون اور 2 کروز میزائل تباہ کیے: پاسداران
ایران (زیبائے پاکستان)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کے بعد بیان جاری کر دیا۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا کے لیے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی…
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 4 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں…
جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں: صدر زرداری
کراچی(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔
صدرِ مملکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو…
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا…
کوئٹہ: بلوچستان کے تاجروں کے لیے خوشخبری! PML-N کے صوبائی اور وفاقی اراکین کی اہم ملاقات، کاروباری…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے معزز رکنِ صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے آج وفاقی سطح پر رابطہ کاری کے تسلسل کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیرِ تجارت میر جام کمال سے ایک اہم اور نتیجہ…
’’حمل کے دوران سمیع نے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، سحر حیات کے سنگین الزامات
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق شوہر سمیع رشید نے ان کے ساتھ نہ صرف…
کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔
ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن…
ایران جنگ کے اثرات: پاکستان میں مہنگائی 19ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خطے میں ایران جنگ کے اثرات گہرے ہونے لگے۔ پاکستان میں مہنگائی نے 19 ماہ کی نئی بلند ترین حد چھو لی، شرح 7.30 فیصد تک جا پہنچی۔ مارچ کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، چکن، پھلوں…
