براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار نفسیاتی حدیں گر گئیں، انڈیکس 151,715.13 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔…
مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کی نمائش
مکہ مکرمہ (زیبائے پاکستان)مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔
مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع قرآن میوزیم نے اسلامی فنون کے ایک منفرد اور نایاب مثال کو اجاگر کیا ہے اور…
پاکستانی روپیہ پھر دباؤ کا شکار؟ کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.45 روپے میں خریدا جبکہ 280.10…
مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین میں 2 بچوں کی ماں سے زیادتی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار افراد میں مسافر وین کا ڈرائیور، کنڈیکٹر اور ان کا ایک ساتھی شامل ہیں۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق…
ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد عالمی اور پاکستان اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
کراچی (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ…
کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے
غزہ (زیبائے پاکستان)غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی گڑیا کو اسٹریچر پر رکھ کر…
باجوڑ: ماندل کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
باجوڑ(زیبائے پاکستان) ماندل کے علاقے ڈاگ لم شاہ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے پانچ افراد دب گئے، جن میں سے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل…
’’عید کا چاند دیکھنے کیلیے اُلٹی مشین ‘‘ عدالت میں سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عید کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار…
تین ہفتوں کی بندش کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں تقریباً تین ہفتوں کی بندش کے بعد آج سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔
تعلیمی اداروں کو مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پیدا ہونے والے ایندھن کے بحران کی وجہ سے 10 سے…
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت پر پابندیوں کی شدید مذمت
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے مقبوضہ یروشلم میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت کی آزادی پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ یروشلم میں مسلمانوں کو…
