براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
سونے کی قیمت مستحکم مگر چاندی سستی ہوگئی! جانیں آج کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 18 مارچ 2026 کو سونے کی قیمت مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
صرافہ مارکیٹس میں آج 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 23ہزار 762روپے جبکہ…
عید کے چاند سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، شہری نے کیا مطالبہ کردیا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عید کے چاند سے متعلق شہری اپنی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دینے کے لیے ہائیکورٹ میں دائر شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس…
سونے کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگئی، 16مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہوئی ہے، ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 8 ہزار 500روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان…
مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(زیبائے پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی نے عدالت…
پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر (صنفی بنیاد پر ہونے والے) تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا…
کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سوال: زکوٰ ۃ کی رقم سے مشینری خرید کر اسپتال کو دینا تاکہ مریضوں کے علاج میں سہولت فراہم کی جاسکے، جائز ہے یا ملکیت کا مسئلہ رہے گا ؟
جواب: اَئمۂ اَحناف کے نزدیک زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے لیے تملیک یعنی کسی…
رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کی بازیابی پر خوشی ہے، سردار یار محمد رند۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سیاسی وقبائلی رہنما سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے رند اور لاشاری قبائل کے مغویوں کے بازیاب ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ بازیاب ہونے والے افراد عید کا پر مسرت تہوار اپنے اہلخانہ…
خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں پولیس کی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے…
طلاق کے اعلان کے بعد رجب بٹ اور ایمان فاطمہ میں صلح کی کوششیں شروع
لاہور(زیبائے پاکستان)رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان پیدا ہونے والے ازدواجی تنازع کے بعد معروف شیعہ عالم علامہ آصف رضا علوی نے ان کی شادی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے یوٹیوبر رجب بٹ اور…
فیکٹ چیک: پاکستان نے ڈرون حملے سے متعلق افغان طالبان کے دعوؤں کا کچا چٹھا کھول دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے افغان طالبان کی جانب اسلام آباد میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کا کچا چٹھا کھول دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا کی جانب سے جاری خبروں کی حقیقت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اس طرح…
