براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

پاکستان کو ملنے والا ہے اربوں ڈالر کا پیکج! آپ جاننا چاہتے ہیں کب اور کیسے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی حکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نمائندوں کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تیسرے جائزے اور ریزیلنس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر اسٹاف لیول…

منی لانڈرنگ کے الزامات: فضیلہ عباسی پر مکمل اعتماد، میرا نام نہ لیا جائے۔حمزہ عباسی

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر منی لانڈرنگ کے الزامات سے متعلق کیس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی بہن پر مکمل اعتماد ہے، تاہم کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں، حالیہ خبروں…

مسافر بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی

رایاورم(زیبائے پاکستان) آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک نجی بس لاری ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔…

پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کر دی

جنیوا (زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت 8 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینیوں کی ان کی سر زمین سے جبری بے دخلی مسترد کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پریس بریفنگ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…

توانائی بحران کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک توسیع کا امکان

لاہور (زیباےے پاکستان) ملک میں توانائی بحران کے باعث صوبہ پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیوں کی سفارش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی کی جانب سے اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

فضائیہ کا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار! 66 اہلکار ہلاک؛ حادثے کی المناک ویڈیو دیکھیں

کولمبیا(زیبائے پاکستان)کولمبیا کے فضائیہ کا ایک فوجی طیارہ پیر کے روز ملک کے جنوبی علاقے میں ٹیک آف کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا جس میں کم از کم 66 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فضائیہ کے کمانڈر کارلوس فرنینڈو سلوا روئیڈا…

حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ملک میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات نہ رکھنے والے افغان شہریوں کی مرحلہ وار واپسی کے ساتھ ساتھ غیر رجسٹرڈ افغانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہےگا۔…

کرنسی مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟ سعودی ریال کہاں کھڑا ہے، جانئے

کراچی (زیبائے پاکستان)سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ سعودی ریال (SAR) خرید: 73.80 روپے، فروخت: 74.75 روپے پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہتی ہیں، اس دوران…

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) حکومت نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس سے حاصل رقوم وفاقی حکومت کے ایمرجنسی فنڈ میں جمع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی سے…

بجلی صارفین کیلئے نئی مشکل، لیسکو نے میٹر خریدنے کا راستہ بند کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے مارکیٹ سے اے ایم آئی اسمارٹ سنگل فیز میٹر کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔ لیسکو نے سنگل فیز میٹر کی قیمت 11,666 روپے مقرر کر دی ہے جبکہ صارفین کو اس کے علاوہ سیکیورٹی چارجز…