براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس…
پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
پشاور(زیبائے پاکستان) خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے رکن اسداللہ کو سزا سنائی۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ…
نادرا کا اہم اقدام ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا۔
نادرا کا یہ اقدام 31 دسمبر 2026 تک رہے گا جس کا مقصد ان افراد کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو…
پاکستانی فری لانسرز نے 6 ماہ میں 50 کروڑ ڈالر کمائے، ڈیجیٹل معیشت کو نئی بلندی
اسلام آباد(مسائل نیوز)مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما کر ملکی ڈیجیٹل معیشت کے استحکام اور عالمی منڈی میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی بڑھتی طلب کا واضح ثبوت فراہم کیا۔…
26 نومبر احتجاج کیس؛ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی(مسائل نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں…
پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے: محسن نقوی
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا اور اسلام آباد میں…
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت
اسلام آباد: (مسائل نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔
چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے غیرت کے نام پر…
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
نیویارک(مسائل نیوز)شدید فروخت کے دباؤ کے بعد منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بحالی اس وقت سامنے آئی جب امریکی فیڈ چیئرمین کے لیے کیون وارش کی نامزدگی اور سی ایم ای گروپ کی جانب سے مارجن کی شرائط…
پاکستان اور اسلامی فوجی اتحاد کا دہشت گردی سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ
راولپنڈی (مسائل نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایم…
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں…
