براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس زرائع

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا…

پاک افغان کشیدگی: پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

طورخم (زیبائے پاکستان )پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی مقامات پر کشیدگی…

5 یورپی ممالک کاپاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان

پولینڈ(زیبائے پاکستان)اٹلی کے بعد 5 اور یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیر قانونی امیگریشن سے متعلق چھ ممالک کے وزرائے داخلہ کی اہم کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی وفد کی قیادت…

پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں پانچ افغان…

’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کو 7 برس مکمل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی جانب سے بھارت کو اس کی اشتعال انگیزی پر دیے گئے منہ توڑ جواب ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 برس مکمل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان کی قیادت نے افسروں اور…

ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے پڑوسی ہیں اور تمہاری اوقات جانتے ہیں، ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا۔…

بلوچستان میں صحافت کا محاصرہ اور پرنٹ میڈیاء کی بقاء

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرام۔بلوچستان کی سنگلاخ وادیوں اور وسیع وعریض صحراؤں میں جہاں سورج کی پہلی کرن امید کی نوید بن کر اترتی ہے، وہاں اخبار کی دستک محض کاغذ کے چند صفحات کی آمد نہیں بلکہ شعور، آگاہی اور ریاست سے جڑے رہنے کے احساس…

روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

(زیبائے پاکستان)سوال: اگر روزے کی حالت میں سونے کے دوران احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر روزے دار کو سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ روزہ صحیح ہے، البتہ جتنا جلدی ہوسکے…

بلوچستان میں صحافت کا محاصرہ اور جمہوری بیانیے کی آزمائش۔

تحریر: سید انور شاہ بلوچستان کا پرنٹ میڈیا اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں حکومتی دباؤ کے ساتھ ساتھ فرینڈلی اپوزیشن کی خاموش تائید نے بھی صحافت کو بے سہارا بنا دیا ہے۔ ہر چند ماہ بعد صوبائی حکومت یا نام نہاد…

اخبارات کی خدمات کا اعتراف کرنے کے بجائے ان کی اہمیت کم کرنے کی کوشش حیران کن ہے،آل پاکستان نیوز…

لاہور(زیبائے پاکستان )اخبارات کی خدمات کا اعتراف کرنے کے بجائے ان کی اہمیت کم کرنے کی کوشش حیران کن ہے،آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کیا…