براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 8 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد تک مہنگا ہوگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…
پاکستان کا راس تنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد بحیری احمر میں سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق زائد تیل نکالنے کیلئے ملکی ریفائنریز حکمت عملی تیار کررہی ہیں۔ پیٹرول بچت کیلئے ورک فرام ہوم پر بھی…
پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔
پاکستان میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اب آسانی نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے اور میٹا کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بہت جلد پاکستان کے واٹس…
ایران پر اسرائیلی و امریکی بربریت انتہائی قابل مذمت ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت مرکزی قیادت اور معصوم شہریوں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے
اسرائیل عرصہ دراز سے مسلم دنیا پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی ادارے اسے روکنے میں ناکام ثابت ہوئے…
ایران پر حملہ پورے خطے کے امن اور استحکام پر حملہ ہے۔ میر علی حسن زہری
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہیں، شدید مذمت کرتے ہیں
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، اعلیٰ قیادت اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت انتہائی دلخراش سانحہ ہے جس پر پوری پاکستانی قوم رنجیدہ ہے…
ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
لاہور(زیبائے پاکستان)سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد…
موبائل فون نے شہری کو کتے کے حملے سے بچا لیا
برازیل (زیبائے پاکستان )برازیل میں دو کتوں کے حملے کا شکار بننے والے شخص کو اس کی پتلون کی جیب میں رکھے موبائل نے بچا لیا۔
برازیل کے شہر کاسکیول سے تعلق رکھنے ولے رینالڈو نے حملے سے متعلق بتایا کہ وہ اپنی نوکری سے واپس گھر جا…
پاکستانی فورسز کی کارروائی طالبان شدید بوکھلاہٹ کا شکار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کو پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور اب تک افغان طالبان کی درجنوں چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا…
افغان چیک پوسٹ پر قبضے کے بعد سپاہی کی سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کو للکارنے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں افغان چوکیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
آپریشن ضرب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کی ایک چیک پوسٹ پر قبضے بعد…
سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور
برطانیہ (زیبائے پاکستان )برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر…
