براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

امریکہ (زیبائے پاکستان)پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال،…

15 روز قبل شادی کرنے والی نوجوان لڑکی کو بلوچستان سے لاکر سانگھڑ میں قتل کردیا گیا

سانگھڑ(زیبائے پاکستان)سانگھڑ میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، واقعہ چک نمبر 81 مانگ میں پیش آیا۔ مقتولہ کے بھائی خمیسو کندانی، سسر فرید ابڑو اور ثالث احمد شاہ گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ دیگر ملزمان…

عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

لاہور(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو…

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا…

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، جس کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ عید الاضحیٰ پر منگل، بدھ…

’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا…

لاہور (زیبائے پاکستان )نجی ویب سائٹ ’’ ڈراپ سائٹ‘‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں سامنے آنے والے تنازع ’سفائفر‘ کی مبینہ خفیہ دستاویز حاصل کرنے کا دعویٰ کیاہے جسے عوامی سطح پر شیئر کر دیا گیاہے ، یہ مبینہ سائفر عمران خان…

ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا…

دالبندین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد زخمی، پندرہ سالہ نوجوان اغوا

دالبندین (زیبائے پاکستان )دالبندین کے نواحی علاقے میں نامعلوم کار سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو شدید زخمی کر دیا اور ایک پندرہ سالہ نوجوان کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں پہنچ…

وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان میڈیا کی آزادی اور ریاستی امور کو اچھے طریقے سے چلانے کیلئے…

اور کوشش کر رہی ہے کی ریاستی و پرائیویٹ میڈیا کیساتھ ساتھ خصوصاً سوشل میڈیا پر آنے والے خبروں میں سو فیصد سچائی ہو، کوئی بھی ادارہ اس وقت تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک متعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے افراد اس مشن میں شامل نہ…

ملکی ترسیلات زر میں اضافہ، اپریل میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول

کراچی(زیبائے پاکستان)اپریل 2026ء میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے، جس سے ملکی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2026 میں ملک کو 3.5 ارب امریکی ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی…