براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔
وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلا دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکا میں اہم…
میگنیشیم کا کمال: نئی دوا چکنائی اور چینی سے بھرپور غذا کے باوجود موٹاپا ختم کرنے لگی
امریکہ (زیبائے پاکستان)سائنسی ماہرین ومحقیقین نے ایک ایسے چھوٹے سالماتی مرکب کی نشاندہی کی ہے جو طویل عرصے تک مغربی طرز کی غذا کھانے والے چوہوں میں وزن بڑھنے اور میٹابولزم کو پہنچنے والے نقصان کا مقابلہ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
امریکا کی…
کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت ڈھونڈنے والوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم اپنا گھر پروگرام سے 5ارب جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک مجموعی طور پر 1845 افراد کو قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں جن کی مجموعی مالیت 5 ارب روپے سے بھی زیادہ بنتی ہے جو کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت تلاش کرنے والے افراد کیلئے ایک…
ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
پشاور(زیبائے پاکستان)ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔
پشاور میں ایل پی جی سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں گیس 380 سے 420 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
سرکاری نرخ نامے کے…
دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔
ڈی جی پاسپورٹ محمد علی…
پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت دیکھنے میں آرہی ہے، عباس عراقچی
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں…
پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ “پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی" اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی…
سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نادرا کے سابق چیئرمین اور ورلڈ بینک کے موجودہ مشیر پاکستانی نژاد طارق ملک کی ڈیجیٹل شناخت اور پبلک انفرا اسٹرکچر کے شعبے میں مہارت، خدمات اور صلاحیتوں کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے انہیں اس شعبے کے دنیا بھر…
میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز
لاہور(زیبائے پاکستان)اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔
حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ…
پختونخوا کے صحافیوں کو بلاسود قرض فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کے صحافیوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے سکیم تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اطلاعات و…
