براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

نوجوان “بنو قابل” پروگرام سے جڑ کر قابل بن کرمعاشرے میں تبدیلی کے سفیر بنیں، امیر جماعت اسلامی

کراچی (زیبائے پاکستان)سرگودھا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے “بنو قابل” پروگرام کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے خصوصی شرکت کی اور خطاب…

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روزکی توسیع کردی گئی ہے، پنجاب حکومت نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(زیبائے پاکستان) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات کی تاریکی میں پٹرولیم…

سونے کی قیمت کتنی گر گئی؟ 24 اپریل 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی، گزشتہ 2 روز میں سونا حیرت انگیز حد تک سستا ہوگیا، جمعرات کے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی، جس سے فی تولہ قیمت 4 لاکھ 93ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک…

موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اقدامات سےتوانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ موجودہ علاقائی صورتحال میں بروقت اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے ملک میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت انرجی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی، حکومتی…

قلات میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ، 4 افراد شدید زخمی

قلات(زیبائے پاکستان)قلات کے علاقہ کلی پندرانی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار سڑک پر ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے۔ گرنیڈ دھماکے کے نتیجے میں 4 راہگیر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا…

جنگ اب ایران میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (زیبائئے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کی توسیع کے معیاد کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ…

آن لائن ادویات فروخت کرنے والی دو سے تین ویب سائٹس کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے ادویات کی غیر قانونی تشہیر اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق ادویات فروخت کرنے والی 2 سے 3 ویب سائٹس کو نوٹسز…

زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کیخلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ مریم نواز شریف نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں زمین کے تحفظ، ماحولیاتی بہتری اور موسمیاتی…