براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پاکستان میں ایرانی کرنسی کا نیا رجحان، روزانہ کروڑوں کا لین دین، جانئے اس میں کتنا فائدہ ہے؟
کراچی (زیبائے پاکستان)قیاس آرائیوں پر مبنی ٹریڈنگ اور سرحد پار سرگرمیوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سرمایہ کار امریکی ایران سفارتی پیش رفت سے منسلک ممکنہ مثبت…
مودی، شیخ رشید کے نقش قدم پر، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
بنگال (زیبائے پاکستان)مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جھارگرام میں مقامی اسٹریٹ فوڈ ’جھال مری‘ سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مودی ایک…
پیرس کیوں چھوڑا؟ شرمیلا فاروقی ترکی میں چھٹیاں منانے پر تنقید کی زد میں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سیاستدان شرمیلا فاروقی کراچی کو پیرس قرار دینے کے بعد چھٹیاں منانے کے لیے ترکی پہنچ گئیں جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
شرمیلا فاروقی ایک معروف پاکستانی سیاستدان ہیں جو پاکستان پیپلزپارٹی سے…
کراچی اور بلوچستان کے اطراف میں زلزلے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی (زیبائے پاکستان) کراچی اور بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوف وہراس کا شکار
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں3.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا کس کے جھٹکے 2بج کر13منٹ پرمحسوس کیے گئے۔
اِسی طرح…
بھارتی اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی، کھانے میں مرے ہوئے چوہے اور لال بیگ ہونیکا انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ نے رئیلیٹی شو بگ باس مراٹھی سیزن چھ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کیں جن میں ان کے جسم کے مختلف حصوں بشمول کمر، بازو، ٹانگوں اور جسم…
پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ریکارڈ کی گئی۔
خیبر پختونخوا میں سوات، کرک، ملاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش ہوئی جبکہ گلیات اور وادی ناران میں برف…
پی ایس ایل، شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے اور بیٹ توڑ دیا۔
گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو…
وزیرِ اعظم سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہءِ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے۔
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ)سے جاری بیان کے مطابقانطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے…
فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
انطالیہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ لبنان میں جنگ بندی صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا ہے کہ امید ہے لبنان میں جنگ…
