براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔
ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 5 ہزار 726 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار 14…
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)والد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر…
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔
اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر…
اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق اگر جنگ بندی ختم ہونے سے…
چین نے نائب وزیر خارجہ کو اچانک عہدے سے برطرف کردیا
چین (زیبائے پاکستان)چین میں سینئر سفارتکار سن ویڈونگ کو اچانک نائب وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
چین کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں سن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا، جس میں کہا گیا کہ یہ…
مکہ مکرمہ میں بغیر حج پرمٹ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 18 اپریل سے حج ویزہ ہولڈرز کے سوا کسی بھی قسم کے ویزہ ہولڈرز کو مکہ مکرمہ میں قیام کی اجازت نہیں ہوگی اسکے علاوہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو پرمٹ کے بنا آج 13 اپریل سے داخلے پر…
پاکستانی پاسپورٹ کو عزت ملنے لگی، درجہ بندی میں زبردست بہتری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے بہترین ایک سو ایک پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، جسے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ نے اس…
بیرون ملک روزگار کا سنہری موقع! جانیں پرواز کارڈ کیا ہے؛ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پرواز کارڈ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب کا ایک فلاحی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے والا پروگرام ہے جس کا مقصد پنجاب کے نوجوانوں خاص طور پر بے روزگار اور کم آمدنی والے افراد کو بیرون ملک روزگار…
امریکی وفد کو پاکستان لانے والا سی 32 اے طیارہ خاص کیوں؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی وفد نے جس بوئنگ سی 32 اے طیارے میں سفر کیا وہ امریکی نائب صدر کے سفر کیلئے مخصوص ہے۔
طیارے سے خاتون اول، سیکرٹری آف اسٹیٹ، صدر کی کابینہ اور کانگریس…
