براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان دنیا میں امن کی پہچان اور روشن مثال بن گیا، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ایک سو ایک بہترین پاسپورٹ میں شامل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک سو ایک بہترین پاسپورٹس میں…
سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی،مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذ
کرچی(زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹس، ہوٹلزاور شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذکر دیئے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت کاکہنا ہے کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے…
’جے ڈی وینس اپنا پی ٹی اے اپروو آئی فون لیکر آنا‘، امریکی نائب صدر کے پاکستان آنے پر میمز کی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔
امریکا ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، پاکستان کی میزبانی…
سائبرکرائم یونٹ قائم: بلیک میلنگ، ہراسمنٹ پر موبائل یونٹ بچوں کے پاس جائے گا
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور اجلاس میں پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی۔…
صدر زرداری کی مسجد اقصیٰ پر یلغار کی مذمت، حیثیت تبدیلی کی کوشش اشتعال انگیزی قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ (الحرم الشریف) پر اسرائیلی افواج کے دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور مقدس مقام کی حرمت پر حملہ قرار دیا ہے۔
6 اپریل کے واقعے…
اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے…
’پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا دیا‘، جنگ بندی پر پاکستانی صحافی بھی قومی سفارتکاری کے معترف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا ہے جسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار…
سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی(زیبائے پاکستان)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ مزید بلند ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 157ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی…
ایران امریکا جنگ بندی، کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کی جانب سے ایران امریکا جنگ بندی میں کامیاب سفارت کاری پر حکومتی کردار کی تعریف کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس…
