خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کےبڑھتے واقعات، امن وامان کی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایوان صدر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صدرپاکستان کا خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کےبڑھتے واقعات، امن وامان کی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی کا…

گنڈا پور کا سہیل آفریدی پر طنز، صبر کر، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،آڈیو نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا…

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد گنڈا پور سے منسوب ایک آڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں سہیل آفریدی کے تناظر میں طنزیہ جملے کہے گئے ہیں۔ آڈیو میں ’’کھہڑ کے پنگا کیتا اے‘‘ اور ’’ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے‘‘ جیسے…

خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری تبدیل،15 انتظامی افسران او ایس ڈی،4 پولیس افسران کے بھی تبادلے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی صوبے میں بڑے پیمانے پر انتظامی اور پولیس افسروں کے تبادلے کر دیے ہیں، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ سمیت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 افسروں…

گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا انتظامیہ میں بڑا ردوبدل: اعلیٰ افسران تبدیل

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے فوری بعد وفاقی حکومت نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے سینئر افسران کو صوبے سے منتقل کر کے…

فائزہ صدیقی باہمت حوصلہ مند اور باوقار خاتون

تحریر: محمد حنیف ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جنہیں متعارف کرانے کےلیے کسی طویل تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی، کیونکہ ان کی شخصیت، علمی قابلیت، عملی جدوجہد اور اپنے شعبے سے وابستگی خود ان کا تعارف بن جاتی ہے۔ ان کی…

نوجوان ڈیریشن کا شکار کیوں ہیں؟

تحریر: عباس مہد جب کوئی معاشرہ اپنے بنیادی فکری محور، اخلاقی ضابطوں اور باطنی اقدار سے کٹ کر محض مادی نمود و نمایش کا اسیر ہو جاتا ہے، تو وہاں سب سے پہلا وار نسلِ نو کی روح پر پڑتا ہے۔ آج جب میں اپنے اردگرد بکھرے ہوئے اس المناک منظرنامے کو…

گلستان سے علم کی روشنی اور احمد خان اچکزئی کا تعلیمی انقلاب

تحریر ۔ اے کے میڈیا ٹیم قارئین، بلوچستان کی سنگلاخ سرزمین پر جہاں غربت، پسماندگی، ناخواندگی اور تعلیمی محرومی نسلوں سے معاشرتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں، وہاں تعلیم کے فروغ کے لیے عملی جدوجہد کرنے والی شخصیات کسی نعمت…

ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی کوشش کی گئی تو جے یو آئی ڈٹ کر مخالفت کرے گی، سینیٹر کامران مرتضیٰ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی کوشش کی گئی تو جے یو آئی ڈٹ کر مخالفت کرے گی، لوگ دیکھیں گے کہ مخالفت کیسے ہوتی ہے، وفاقی جماعتوں کا خیبرپختونخوا میں کوئی مینڈیٹ نہیں…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرلیا…

عوام قانون ہاتھ میں نہ لیں ورنہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، گورنر خیبر پختونخوا کا انتباہ

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عوام کو انتباہ دیا ہے کہ کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے ورنہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد گورنر…