خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا معاملہ، اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس تعینات کردی گئی ہے، جبکہ جیل کے گیٹ نمبر 5…
ڈیرہ بگٹی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان) سوئی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی اور ان کے ساتھی شامل ہیں، جنہوں نے…
گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی موت پر وزیراعظم، وزیر داخلہ کے حکم پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکی یونیورسٹی میں داخلے کے فراڈ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرنے والی 20 سالہ گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے لرزہ خیز واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری…
سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے پر بات کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت پر حملوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض کے…
ابھی بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جاسکتا ہے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق انا کو جانے دے، زمینی حقائق کو سمجھے، صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی…
ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ردِعمل سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم صوبے میں ایمرجنسی…
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک
کرم (زیبائے پاکستان)کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج اور افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنے…
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے…
حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔
ایک ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بنائے جانے والے سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع میں بنوں، لکی مروت،…
