صدر مرکزی تنظیم تاجران سید عبدالقیوم آغا کی وفد کے ہمراہ ترجمان کاشف حیدری سے ملاقات، تنظیمی امور…
کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا نے وفد کے ہمراہ ہزارہ ٹاؤن کا دورہ کیا اور مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، صوبے بھر کی تاجر برادری کو درپیش…
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل…
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل ہے، چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس
چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام میں جمعے…
عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمرے کی ادائیگی کے نام پر انسانی اسمگلنگ کے خدشات سامنے آنے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی سعودی عرب سے وطن واپسی نہ ہونے کا معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے رواں سال عمرے کی ادائیگی کے لیے پاکستان…
ملکی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری ،پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بہتری سامنے آئی ہے اور اگست 2026 کے دوران نیٹ غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ کر 316 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ دو سال کے دوران کسی ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے…
شہباز شریف کی اعلیٰ سطح کی مشاورت، نواز شریف کا اچانک دورہ لندن، کیا وجہ بنی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوئے دورے کے…
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان…
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 5 ویں برسی آج عقیدت سے منائی جا رہی ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو برطانوی ہند کے شہر بھوپال میں پیدا…
سلامتی کونسل کا اہم اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا دوٹوک…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے حوثی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن سے متعلق…
‘وزیرِ اعظم امبانی’: ایلون مسک کا مودی پر طنز؛ بھارت میں اسٹار لنک پر تنازع کی اصل کہانی
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کو طنزیہ طور پر ’پرائم منسٹر امبانی‘ کہہ کر مخاطب کرنے کے بعد ایلون مسک اور نریندر مودی کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔
اسٹار لنک کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ٹیکنالوجی…
پانی اور بجلی بچانے کے لیے گیزر کا درجہ حرارت کتنا رکھنا چاہیے؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں کے اندر گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ کچھ لوگ گرمیوں میں بھی نیم گرم پانی سے نہاتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ گیزر آن کرکے بھول جاتے ہیں اور اس کے خود بخود بند ہونے کا انتظار کرتے…
پنشنرز کیلئے اہم خبر،حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز کے لیے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستمبر کے دوران پروف آف لائف سرٹیفکیٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے کسی پنشنر کی پنشن بند نہیں کی جائے گی۔
نادرا کے پبلک…
