سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! فی تولہ بھاؤ 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد…
امریکی ڈالر 278 پر برقرار! پاؤنڈ اور یورو کے نرخ کہاں پہنچے؟ جانیں آج کی تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر کی فروخت 278 روپے 10 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 371 روپے 91 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ یورو 315 روپے 53 پیسے اور سوئس فرانک…
خلیجی ممالک میں کشیدگی اور حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
لاہور(زیبائے پاکستان) خلیجی ممالک کی کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوکر گیا۔
ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے…
لیوی ختم کرنے کا ایجنڈا نہیں تو وزیراعظم سے ملاقات کی ضرورت نہیں، حافظ نعیم
لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، بصورت دیگر وزیراعظم سے ملاقات نہیں کریں گے بلکہ سڑکوں پر ملاقات ہوگی۔ اگر ملاقات کا ایجنڈا ہی پیٹرولیم لیوی کا…
مٹی کے برتن میں کھانا پکانے کے ایسے فائدے جو آپ کو حیران کر دیں گے
لاہور(زیبائے پاکستان)مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانے کا رواج صدیوں پُرانا ہے، لیکن جدید دور میں اسٹیل کے برتنوں کے بڑھتے استعمال کے باعث یہ روایت کسی حد تک محدود ہو گئی ہے۔
مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانے کے کچھ ایسے فوائد ہیں جو انہیں آج…
کومل عزیز کے اچانک وزن بڑھنے پر مداح حیران، اداکارہ برہم
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ کومل عزیز خان کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ڈرامہ سیریل ’بھروسہ پیار تیرا‘ اور ’رازِ الفت‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ان دنوں…
ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی پر پی ٹی اے متحرک
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی کی شکایات پر پی ٹی اے متحرک ہو گئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے ملک بھر میں فیلڈ مانیٹرنگ سروے کیا، جس کے دوران…
شاہ ویر کادوانی کو شاہ رخ خان کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر پھر سے ٹرول
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نقل کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ڈرامہ سیریل ’سن میرے دل‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والے شاہ ویر…
معاذ صداقت کے ’نولُک سکس‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلکش بیٹنگ سے شائقین کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے معاذ…
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں کی حمایت کر دی
نیویارک(زیبائے پاکستان)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔
ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ…
