چیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں مین ہول کے کور لگا دیے گئے

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے مین ہولوں پر کور نصب کر دیے ہیں۔ اس بروقت اقدام کو…

بدامنی سے کوئٹہ کراچی روٹ پر سفر ختم ھوچکا ہے۔ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) ممتاز ٹرانسپورٹرز حاجی میر حکمت لہڑی، حاجی میر دولت خان لہڑی، حاجی حبیب اللہ بادیزئی، حاجی میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی ولو ناصر اور حاجی سیف الدین بڑیچ نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر امن و امان کی بدترین…

طوفانی عوامی مارچ سے جعلی حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ طوفانی عوامی مارچ سے جعلی حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک کے…

سماج میں پسی ہوئی عورت کے مسائل کو اجاگر کرنے کا عہد کرنے والی لکھاری

تحریر ۔‏ڈاکٹر عبدالرشید آزاد چیرمین ادبی دیوان بلوچستان ( ادب ) پاکستان عنبرین گل وادی کوئٹہ میں 1976 کو معروف افسانہ نگار آغا گل کے ہاں پیدا ہوئیں آپ نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ ہی میں مڈل سکول پولیس لائن سکول سے حاصل کی جہاں ان کی والدہ…

طاقت کی سیاست اورجنگوں کا پھیلاؤ۔۔۔۔۔۔

محمدنسیم رنزوریار قارئکن کرام۔دنیا اس وقت تاریخ کے ایک ایسے نازک دور سے گزر رہی ہے جہاں سیاست، جنگ، سفارت کاری، تجارتی کشمکش، مہنگائی، توانائی کے بحران اور عوامی بے چینی نے عالمی نظام کو غیر معمولی دباؤ میں ڈال رکھا ہے۔ بظاہر…

معروف باکسر اور گولڈ میڈلسٹ شعیب خان زہری کی امیر حمزہ زہری سے خصوصی ملاقات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان کے معروف باکسر اور گولڈ میڈلسٹ شعیب خان زہری نے مشیر برائے لوکل گورنمنٹ نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری سے خصوصی ملاقات کی جس میں مختلف اہم امور سمیت باکسنگ اور دیگر کھیلوں کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی…

نئی فراڈ ای میل مہم !‌ صارفین ان لنکس پر کلک نہ کریں!‌

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مائیکروسافٹ کے اصلی لنکس سے فراڈ کے حوالے سے کیسپرسکی نے سات ہفتوں میں 31 ہزار سے زائد فراڈ ای میلز کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے ایک نئی فراڈ ای میل مہم کا…

گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔ آئی ایم ایف کے…

جلد سماعت کی درخواست کے ساتھ ٹھوس جواز ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ کے وکلا کے ساتھ نشست میں سائلین کی آسانی کے لیے عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب فیکسیشن پالیسی کے برعکس کوئی کیس مقرر نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ…

کنگ خالد ایئرپورت پر حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق، طیارہ تباہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق کنگ خالد ایئرپورت پر دو حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ تباہ ہوا جس میں 2 مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔ اعلامیے کے مطابق پہلا حملہ ایئرپورٹ کی تنصیبات پر اور…