استاد الشعرا استاد ( صدف چنگیزی )
تحریر ڈاکٹر عبدالرشید آزاد
چیئہوں
ن ادبی دیوان بلوچستان (ادب) پاکستان
پروفیسر غلام عباس 24 جون 1961 کو بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محمد ابراہیم کاغذی کے ہاں پیدا ہوئے ۔
گورنمنٹ یزدان خان ہائی سکول کوئٹہ سے میٹرک پاس کیا…
عمران خان کی قید طویل ہو سکتی ہے، بلاول نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا
کراچی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید طویل کیوں ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کو سیاسی حکمت عملی…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وفاقی کابینہ ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق غور کے پیش نظر وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس جلد طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس میں…
افرادی قوت کم؛ این سی سی آئی اے نے سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے
کراچی(زیبائے پاکستان) این سی سی آئی اے نے افرادی قوت میں کمی کے پیش نظر سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے کے لیے سندھ پولیس کے…
کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی کے حق میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کا کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لُبابہ کے علاج و بحالی سے متعلق صدرِ پاکستان کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
عدالت نے پیسکو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 11 صفحات پر مشتمل…
آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
لاہور(زیبائے پاکستان) آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری جائزہ لینے کے لیے خصوصی…
پی ایس بی پینشن بحران تیسری جان نگل گیا: حاضر سروس چیف سیکیورٹی آفیسر غلام حیدر علاج کے فنڈز نہ ملنے…
اسلام آباد/کوئٹہ (زیبائے پاکستان): پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں جاری مالیاتی بحران اور پینشن و میڈیکل فنڈز کی سنگدلانہ بندش نے ایک اور معصوم زندگی کا چراغ گل کر دیا ہے۔ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ کے حاضر سروس چیف سیکیورٹی آفیسر…
ژوب: گران مشر گورنر بلوچستان کے فرزند بیرسٹر شیخ امیر خان مندوخیل کا 7 کلومیٹر واٹر سپلائی منصوبے کا…
ضلع ژوب (زیبائے پاکستان)گران مشر، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و گورنر بلوچستان *جناب حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل کے فرزند بیرسٹر شیخ امیرخان مندوخیل نے ضلع ژوب شہر کے لیے گورنر بلوچستان کے خصوصی فنڈز سے بچھائی جانے والی 7 کلومیٹر طویل صاف…
چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات، اولڈ بیگاری پمپنگ اسٹیشن پر مرمت اور…
شکارپور (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے واضح عزم کے تحت شہر کے پمپنگ اسٹیشنوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت، بحالی اور مؤثر مانیٹرنگ…
