پختونخوا میں ایمرجنسی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما کہاں ہیں؟

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیے جانے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے گرفتاری کی خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی۔ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ…

ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق…

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی ہلاک

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں عزمِ استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشت گرد ہلاک کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ…

خیبر پختونخوا میں بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے، تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس تاحال بند

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے، شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے جبکہ بیشتر کاروباری مراکز اور دفاتر کھل گئے۔ بورڈ بازار، کارخانو…

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، گورنر نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دوپہر ایک بجے گورنر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں آئی جی خیبر…

رات کے سفر پر پابندی ختم کی جائے۔ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان، نائب صدر اقبال سرگڑھ، ڈپٹی سیکرٹری حبیب اللہ خان اور سیکرٹری اطلاعات عبدالمتین نے کہا ہے کہ رات کے سفر…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ معاشی مشکلات سے نکالنے، مالی…

میڈیا پرسنز کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ قیوم بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور ان کے بنیادی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔بلوچستان میں…

گورنر راج کا نفاذ تاریخ کا بدترین جبر ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ، وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ،…