نان کسٹم پیڈ زمیاد و دیگر گاڑیوں کے خلاف 15 اکتوبر سے سخت کاروائی کا اعلان
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس لسبیلہ و حب کی جانب سے عوام کے لیے اہم اعلامیہ جاری
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شمولیتی دعوتی مہم، قصرِ گل کے مالک قاسم رضا سے ملاقات
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شمولیتی دعوتی مہم کے سلسلے میں تنظیم کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں وفد نے ہزارہ ٹاؤن میں قصرِ گل ریسٹورنٹ کے مالک قاسم رضا سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دوستوں اور احباب سمیت…
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کیلیے پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی، وزیر داخلہ
پشاور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں لیکن ہماری درخواست قبول نہیں کی گئی۔
پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
خیبر پختونخوا اور انسداد دہشت گردی کے بدلتے منظر نامے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا…
وسیم اکرم ڈراموں میں اداکاری کیلئے تیار، پہلے پراجیکٹ کی ہیروئن جانیے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کی خبریں سامنے آگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم کو معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کے ساتھ ایک نئے…
میڈولا آبلونگاٹا – انسانی زندگی کا خودکار مرکز
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، میڈولا آبلونگاٹا دماغ کا سب سے اہم اور نازک حصہ ہے جو بظاہر چھوٹا مگر کام کے اعتبار سے پوری زندگی کا ضامن ہے۔ یہ انگریزی میڈیکل اصطلاح ہے جسے اردو میں دماغ کا زیریں تنا بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہ دماغ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے…
کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے…
سوشل میڈیا پر قبائلی دھونس دھمکیاں اور ہمارا بکھرتا معاشرہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کس راستے پر لے…
ذرا جرأت کے ساتھ
تحریر: میر اسلم رند
دوستوں میں اکثر کالم بلوچستان کے مسائل یا اپنے معاشرے کے اصلاح کے لئے لکھتا ہوں اور روزانہ تین سے 4 گھنٹے لگتے ہیں لکھنے اور شیئر کرنے میں جب فیس بک پر ایسے ویڈیوز دیکھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے تاریخ…
محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی، اسلام آباد سے لاہور تک کن شہروں میں بارش ہوگی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
بالائی علاقوں، آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
دوسری جانب ملک کے…
