ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں سماعت کا موقع دینا لازمی ہے، چاہے سابقہ سنیارٹی قواعد کے…

رحمان بابا ٹرین حادثہ؛ کوچز پٹڑی سے اترکر الٹ گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی، 30زخمی

ملتان(ـزیبائے پاکستان) ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے…

راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالات معمول پر آنے کے بعد راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا، تاہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں فسادات سے نمٹنے کے لیے تعینات…

چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی جس کے تحت دونوں اعلیٰ عدالتی عہدیدار اکتوبر میں مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔…

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اسد قیصر نے کے پی کے میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسد قیصر نے…

پسنی؛ سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 72 کلوگرام آئس برآمد

پسنی(زیبائے پاکستان) اے این ایف نے پسنی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر مجموعی طور پر 72 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے…

سنگداس پولیس چوکی پر تیل بردار گاڑیوں سے بھتہ لینا بند کیا جائے۔ میر حنیف لانگو

قلات (زیبائے پاکستان)ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما میر محمد حنیف لانگو نے دعویٰ کیا ہے۔ کہ کردہ پولیس چوکی سنگداس پر تعینات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ طور پر زبردستی فی گاڑی 3 ہزار روپے وصول کی…

گورنر راج کا نفاذ جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت جن گھمبیر بحرانوں اور سنگین مسائل کا شکار ہے، ان کا واحد اور دیرپا حل قومی حکومت کے قیام میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر بابل خان بھیو کی ساس کی وفات پر سابق صوباٸی وزیر سندھ مقبول احمد شیخ…

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر سندھ مقبول احمد شیخ اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے صوباٸی مشیر براٸے جنگلات و جنگلی حیات اور پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما میر بابل خان بھیو کی…