یورپی ممالک میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے، چوہدری سالک…
اسلام آبادـ(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہنرمند اور تربیت یافتہ افرادی قوت فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، جو یورپی یونین کے رکن ممالک کی ضروریات پوری…
بارکھان میں لرزہ خیز واردات آٹھ روز قبل اغواء کیے گئے دو سگے بھائی قتل لاشیں برآمد۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ضلع بارکھان میں دو سگے بھائیوں کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں بھائی اپنے علاقے سے ضلع بارکھان جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغواء کر لیا اور آٹھ روز تک اپنے…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی انٹرنیشنل کانفرنس آن انکلوسِو اینڈ ریزیلینٹ اکنامک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے انٹرنیشنل کانفرنس آن انکلوسِو اینڈ ریزیلینٹ اکنامک امپاورمنٹ اینڈ گروتھ 2026 میں پینلسٹ کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا اہتمام پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن…
ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے: ترک صدر
استنبول (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کی تیاریاں کی…
پاکستان میں بین الاقوامی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بہتربنانے کیلئے نئی کیبل روٹس پر کام جاری ہے: شزہ فاطمہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بہتربنانے کے لیے نئی کیبل روٹس پر کام جاری ہے۔
ایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی سمپوزیم سےخطاب میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ جی ایس ایم اےکے…
نادرا نے کرائے کے مکان میں مقیم شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کرائے کے مکان میں رہائش پذیر شہری اپنے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ اپ ڈیٹ کرا سکتے ہیں۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اس سلسلے میں قابلِ قبول دستاویزات سے متعلق آگاہی فراہم کی ہے۔
نادرا کے مطابق شہری…
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک تشکیل پا رہا ہے، اسمبلیوں سے استعفے دینے کی صورت میں 40 سے زیادہ ارکان…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر فارورڈ بلاک تشکیل پا رہا ہے اور 40 سے زیادہ ارکان استعفوں کے فیصلے کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے۔
نجی ٹی وی…
ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت بڑھ گئی ہے۔
پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کے جاری…
’پی ٹی آئی کے کالعدم ’ٹی ٹی پی‘ کے ساتھ روابط تھے، دہشتگردی کے خلاف ایک ملک میں 2 پالیسیاں نہیں چل…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ رابطے تھے جن کے شواہد جلد منظر عام پر لائے جائیں گے، جبکہ کے پی میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے پیش نظر آئینی…
بجلی صارفین کے لیے نیا جھٹکا، حکومت کا اربوں روپے اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین سے اربوں روپے کی اضافی رقم وصول کرنے کی تیاری کر لی ہے ، جس کے تحت لیسکو سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین سے 3 ارب 55 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر…
