قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، تاہم سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ بھی برقرار ہے۔
پاکستان کو اکتوبر کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے، تاہم موسم…
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات کا آغاز
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں اور سامان واپس نہ کرنے والے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔
سابق صوبائی وزیر فخر جہاں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ سابق صوبائی وزیر ریاض خان کے خلاف…
وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعمان محمود نے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے…
سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114 پروازیں منسوخ یا غیر فعال رپورٹ…
شکارپورٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2026 تک توسیع کی…
شکارپور(زیبائے پاکستان)تفصیلات کے مطابق شکارپور چیمبر آف کامرس کے صدر فیاض محمود شیخ نے بتایا کہ ٹیکس سال 2026 کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم 10 اگست 2026 کو ایف بی آر آئی آر آئی ایس فارم آئی ٹی پورٹل پر جاری کیا گیا جس میں مختلف ٹکنیکل خرابیاں…
آئی ایم ایف کی مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صدر سید امان شاہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد تک بڑھنے کی پیشگوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام…
کوئٹہ کراچی شاہراہ ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہے۔ ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی اور حاجی ولو ناصر نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر امن و امان کی بدترین صورتحال پر شدید ردعمل کا اظہار…
گورنر راج کے بعد پی ٹی ائی پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ، منتخب صوبائی حکومت کے اختیارات ختم کرنے اور پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریوں کی…
چوہوں پر نشے کا تجربہ، سائنس نشے کو کیسے سمجھتی ہے
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، نشے کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے سائنس نے براہ راست انسانوں پر نہیں بلکہ چوہوں پر تجربات کیے ہیں کیونکہ چوہے کا دماغ اور اس کا ڈوپامین سسٹم انسانی دماغ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے۔ ان تجربات نے یہ ثابت کیا…
تیزی سے بڑھتی آبادی، نئے صوبوں کی ضرورت اور پاکستان کا مستقبل
تحریر: طارق خان ترین
پاکستان کو درپیش حکمرانی کے مسائل پر بحث عموماً معاشی بحران، سیاسی عدم استحکام، وسائل کی کمی اور انتظامی کمزوریوں کے گرد گھومتی ہے، لیکن ان تمام مسائل کے پس منظر میں ایک بنیادی سوال اکثر نظرانداز کردیا جاتا ہے: کیا…
