وفاقی آئینی عدالت کا پبلک سروس کمیشن کے کامیاب امیدواروں سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کامیاب ہوئے امیدواروں کا اسٹیٹس بحال کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی عدالت نے…
سونے کے دام پہنچے آسمانوں پر! فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار 836 کی سطح پر آگیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوا تاہم چاندی کی قدر مستحکم رہی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 13 اکتوبر…
چھوٹے تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری ! قرض کی حد 1.1 ٹریلین سے بڑھا کر 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور نوجوان طبقے کو کاروباری میدان میں خودمختار بنانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کے لیے آسان…
سونے کی قیمت مستحکم! چاندی سستی، جانیں عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کے نرخ
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں جبکہ سرمایہ کار امریکی افراطِ زر کے تازہ اعداد و شمار کے منتظر رہے۔ مارکیٹ کی توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ مہنگائی کے اعداد و شمار امریکی مرکزی بینک، فیڈرل…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور! نیا ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ 14 اکتوبر 2026 کو صبح 10 بج کر 8 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 30 پیسے، برطانوی…
جوڑوں کے درد کے لیے گھر پر بنائیں مزیدار سوپ، ترکیب نہایت آسان
لاہور(زیبائے پاکستان)جوڑوں میں درد ہو تو روزمرہ کے کام بھی مشکل محسوس ہونے لگتے ہیں۔ ایسے میں متوازن غذا جسم کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
پیاز، لہسن اور دودھ سے تیار ہونے والا سوپ ایک منفرد غذائیت بخش ترکیب ہے، جسے گھر…
قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق سے متعلق قرارداد ایوان میں پیش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں ہے جب کہ اجلاس کے آغاز پر وقفہ سوالات ملتوی کرنے کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی گئی، وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے تحریک پیش کی، اپوزیشن کی جانب سے…
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی
واشک (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ضلع واشک میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے…
’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت میں بشری بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت میں سلمان صفدر…
پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی۔
ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے…
