کھوکھلے مذاکرات اور دعوؤں سے کچھ نہیں ہوتا، بیرسٹر گوہر کا بلاول بھٹو کی دعوت پر جواب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بلاول بھٹو کی مذاکرات کی دعوت پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھوکھلے مذاکرات اور دعوؤں سے کچھ نہیں ہوتا، مذاکرات کے پیچھے تو ہماری حکومت چلی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا…
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچے اور خواتین ٹیچرز جاں بحق، درجنوں زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان) دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے طلبہ اور اساتذہ ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 6 بچیاں، 20 بچے اور 2 خواتین ٹیچرز جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق دیر کالونی کے علاقے میں واقع الخیر اسکول سسٹم کی چھت…
بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لا تعلقی کا اظہار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس میں بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی جواب کے لیے مہلت دے دی، دوران سماعت بیرسٹر گوہر نے بیان دیا کہ پی ٹی آئی اس اکاؤنٹ کو…
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک
مستونگ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت فتنہ الہندوستان اور انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ضلع مستونگ اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
آئی ایس پی آر…
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی یہ تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ اس اہم تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز،…
مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں اور وہیں سے خیبرپختونخوا حکومت کے معاملات چلا رہے ہیں
رانا ثنا اللہ کے مطابق وزیراعلیٰ…
بلوچستان کی تقدیر بدلنے کا مشن، سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے لیے سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے۔
سی پیک کے تحت بلوچستان میں مغربی روٹ کی شاہراہوں کے 718 کلو میٹر طویل منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔
سرکاری اعداد وشمار…
لنگڑا گدھا اور شاہی اصطبل کا تاوان
تحریر: عباس مہد
ہمارے بستی کے پرانے بزرگ حکیم بخشو مرحا اکثر ایک عجیب تمثیلی کہانی سنایا کرتے تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پرانی ہونے کے بجائے مزید تازہ اور بصیرت افروز ہوتی جا رہی ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک دور افتادہ، پسماندہ مگر…
امام غزالیؒ کا فلسفۂ سکون، دل کی اصلاح اور حقیقی اطمینان کا راستہ
احمدخان اچکزئی
امام غزالیؒ کا فلسفۂ سکون، دل کی اصلاح اور حقیقی اطمینان کا راستہ
محترم قارئین، امام ابو حامد محمد بن محمد غزالیؒ (1058ء–1111ء) اسلامی فکر، اخلاق اور روحانی تربیت کے عظیم مفکر تھے۔ ان کی معروف تصانیف احیاء علوم الدین…
جھل مگسی میں ماں اور بچے کی صحت کے فروغ کے لیے ضلعی سیمینار کا انعقاد
جھل مگسی (زیبائے پاکستان)صحت مند ماں، صحت مند بچہ اور محفوظ مستقبل کے لیے مثبت رویوں کا فروغ ضروری ہے، مقررین
ضلع جھل مگسی کے سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں ماں، نوزائیدہ اور بچے کی صحت کے فروغ کے لیے MNCH Key Priority Behaviors Intervention 2026…
