گنداواہ کے بجلی بحران کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت، 33 کے وی فیڈر کے لیے بجٹ جاری، جلد تعمیراتی کام…
جھل مگسی ( زیبائے پاکستان )ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے کہا ہے کہ گنداواہ شہر اور گردونواح میں بجلی کے دیرینہ بحران کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جھل مگسی سے گنداواہ تک 33 کے وی فیڈر کے منصوبے کے لیے بجٹ جاری ہو چکا…
پیپلز پارٹی بلوچستان کے سنئیر کارکنوں نے حالیہ عہدیداروں کی تقرریاں مسترد کردیں۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نظریاتی رہنماؤں اور کارکنوں نے پارٹی کی صوبائی کابینہ میں حالیہ عہدیداروں کی تقرریوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی تقرریوں میں ایسے افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ماضی میں گروپ…
کوئٹہ ، بین المدارس تقریری مقابلہ ، 20 تعلیمی اداروں کی شرکت
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ریزیڈنشل اسکول کے زیر اہتمام بین المدارس تقریری مقابلہ 2026 کا شاندار، باوقار اور کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں کوئٹہ کے 20 مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے 40 باصلاحیت طلبہ نے شرکت کی…
) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد…
سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے انتظامی اصلاحات، وسائل کی مؤثر تقسیم اور جوابدہی کے نظام…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس کے نظام کو مؤثر بنانے، سرکاری وسائل کے بہتر استعمال اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات…
توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی زوجہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔
بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، روٹی بھی مہنگی ہوگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی، فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت مزید 10 روپے بڑھ کر 170 روپے ہوگئی، جبکہ کوئٹہ میں آٹے کی 50 کلوگرام بوری 8 ہزار روپے تک پہنچنے کے بعد…
اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کی شرائط آسان کر دیں
لاہور: (زیبائے پاکستان) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے حصول کیلئے جائیداد کی ملکیتی دستاویزات سے متعلق شرائط میں نرمی کردی۔
جس سے گھر، اپارٹمنٹ یا پلاٹ خریدنے کیلئے قرض حاصل کرنے والے شہریوں کو سہولت مل سکے گی۔ نئے ضوابط کے تحت…
کسی بھی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی اسمبلی سے استعفی دینے کا ارادہ نہیں رکھتی، یہ مفروضہ ہے کہ اسمبلیاں چھوڑ دیں گے تو نظام مفلوج ہوجائے گا۔
ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،آزاد کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں…
