سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، کوشل مینڈس پہلی بار قیادت سنبھالیں گے
دبئی (زیبائے پاکستان)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت کوشل مینڈس کریں گے ، یہ ان کی بطور ٹیسٹ کپتان پہلی ذمہ داری ہوگی۔
نئی قیادت
دھننجایا ڈی سلوا نے سیریز…
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رند گڑھ مثالی درسگاہ
رپورٹ/ قیوم بلوچ
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائپاس کوئٹہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رند گڑھ اپنی محدود وسائل اور مختلف مشکلات کے باوجود تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ پرنسپل غلام رسول مینگل کی سربراہی میں…
ٹیکسوں کا تعین تاجروں کی کاروباری استطاعت کے مطابق کیا جائے، کاشف حیدری
کوئٹہ/ کراچی (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ممبر سینٹرل کمیٹی اور مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس پالیسی مرتب کرتے وقت تاجروں کی حقیقی آمدن، کاروباری حجم، اخراجات اور مالی استطاعت کو…
سونا ہوا سستا !فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار کی سطح پر، چاندی کی قدر بھی گر گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جہاں ایک تولہ سونا 2100 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی…
برطانوی پاؤنڈ 371، یورو 315 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردیے گئے۔ 13 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے میں فروخت…
ایسی حکومت نہیں ہوسکتی جو دہشت گردوں سے ہمدردی رکھے، کے پی میں آئین کے تحت اقدام کیا گیا، عطا تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے غیر ملکی نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر اتفاق رائے کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں…
ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا کیس، اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(زیبائے پاکستان)این سی سی آئی اے نے ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے کیس میں معروف ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کردیا۔
عدالت نے ملزم سے استفسار…
درفشاں سلیم کا وزن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنے بازوؤں اور وزن پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو طنزیہ جواب دے دیا۔
اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اپنی اداکاری کے باعث خبروں میں ہیں، تاہم…
پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی حکمت عملی ناگزیر ہے۔
بنکاک، تھائی لینڈ میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں 2026 کے موقع پر…
او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان
نیویارک(زیبائے پاکستان)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
او آئی سی کے سیکریٹری…
