سیکیورٹی فورسز نے ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 افغان باشندے گرفتار کرلیے

کوئٹہ(ـزیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ستمبر 2026 کے دوران جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقے میں غیر…

ملک میں مزید لوٹ مار نہیں ہونے دینگے۔ صادق خان اچکزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مظلوم عوامی تحریک پاکستان بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیلِ نو کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ صوبائی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں گزشتہ روز مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی دفتر، ڈاکٹر بانو روڈ کوئٹہ میں تحریک کے سینئر…

بلوچستان کا مستقبل بندوق تھام کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں بلکہ کتاب تھام کر دنیا کی ممتاز جامعات…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے رواں سال امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پروگرام کے تحت بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو…

سرکاری ملازمتوں کی بندر بانٹ قبول نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ بندر بانٹ اور سیاسی بنیادوں پر تقرریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے صوبے کے پڑھے…

تھانہ عبد الخالق شہید کے علاقے میں مثالی امن قابل تحسین ہے۔ پیپلز پارٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ذیشان بلوچ، چنگیز بنگلزئی اور عدنان بلوچ نے تھانہ عبد الخالق شہید کے علاقے میں مثالی امن و امان کے قیام اور عوام کو بہتر پولیسنگ کی فراہمی پر ایس ایچ او عبد الخالق شہید اعجاز محمود، ایگل اسکواڈ…

لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ھوئیں۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے آغاز کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کسی ذاتی مفاد یا اقتدار کے حصول…

بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی سکالرشپس دینے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے دنیا بھر کی 100 سے زائد جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت بیرونِ ملک پی ایچ ڈی…

چار بار معاہدہ طے ہوا پھر پشاور سے حکم آگیا، طلال چوہدری نے مذاکرات کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے پسِ پردہ حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے تحریک انصاف اور کے پی حکومت کی قيادت بالخصوص سہیل آفریدی کے منفی کردار کو مکمل طور پر…

ایک کارڈ، کئی اکاؤنٹس، ادائیگی کا نیا نظام کیا ہے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)موبائل فون میں موجود ایک ڈیجیٹل کارڈ ہی ڈیبٹ، کریڈٹ، پری پیڈ اور قسطوں کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونے کا امکان بڑھنے لگا کیا وہ وقت آنے والا ہے جب پرس میں موجود پلاسٹک کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ ماضی کا حصہ بن جائیں…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کے پی حکومت کہاں کھڑی ہے؟

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسلسل خطرے کے باوجود وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں انسداد دہشت گردی کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا، جس کے بعد ایک بنیادی سوال پھر سامنے آگیا ہے کہ دہشت گردی سے سب…