اداکاری کے بعد مومنہ اقبال کی وی لاگنگ میں انٹری

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال نے شادی کے بعد یوٹیوب پر وی لاگنگ کا آغاز کردیا اور اپنا یوٹیوب نام مومنہ حمزہ رکھ لیا ہے۔ مومنہ نے مئی 2026 میں حمزہ حبیب سے شادی کی تھی، جس کے بعد اب وہ اپنی نجی زندگی کے مختلف لمحات وی لاگز کے…

ایرانی ریال پھر زمین بوس، ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا

کراچی (زیبائے پاکستان)ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں گراوٹ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ ایک نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو…

پاکستان کی شکست، مگر حسن نواز کی بیٹنگ نے سب کو متاثر کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے ایشین گیمز کے کرکٹ فائنل میں بھارت کے خلاف حسن نواز کی شاندار اننگز کی بھرپور تعریف کی ہے۔ ہانگژو میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام…

پاؤنڈ 372 اور یورو 319 روپے کی سطح پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری ہوگئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278 روپے 10 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 372 روپے 73 پیسے اور یورو 319 روپے 10 پیسے میں…

سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ کردیا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ…

والدین کی اجازت بھی کام نہیں آئے گی، کیلیفورنیا میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی

کیلیفورنیا(زیبائے پاکستان)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ گورنر گیون نیوزوم نے اسمبلی بل 1267 پر دستخط کردیے، جس کے بعد ریاست میں شادی اور ڈومیسٹک پارٹنرشپ کے لیے کم از کم عمر…

سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بتا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم اور پی ٹی آئی-ٹی ٹی اے پی ٹیم کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ بتا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ دیگر تمام ایشوز اور شور کو…

وزیراعظم عوام کو مشکل حالات میں تحفظ دینے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم ذمہ دارانہ انداز میں جو گنجائش نکال سکتے ہیں، نکالیں گے، مشکل ترین حالات میں اپنی جیب اور حیثیت کو دیکھتے ہوئے عام آدمی کو تحفظ دینے کے لیے جس حد تک جانا پڑے گا،…

حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور ان کی ٹیم نے اخری وقت تک مذاکرات کو کامیاب بنانے کی کوشش کی افسوس کہ حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع…

کے پی حکومت مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط اور 72 گھنٹوں میں عمل درآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔…