سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ریکارڈ

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 12 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 150 ڈالر…

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو…

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی کا قوی امکان

لاہور(زیبائے پاکستان)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ایشین گیمز میں بھیجے گئے اسکواڈ میں کئی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے صاحبزادہ فرحان کو ہی کپتان برقرار رکھے جانے کا…

لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کا کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش کے دوران ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ڈاکٹر اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او…

وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ ‏خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی…

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری…

میر رضا کیس؛ تفیشی افسر کے بیان سے قبل سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم کر دہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے تفیشی افسر کے بیان سے قبل جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی لاش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس…

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 249 فری میڈیکل کیمپس، 15 ہزار سے زائد افراد مستفید

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی بلوچستان کے دورافتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر 2026 کے دوران مختلف علاقوں میں 249 مفت طبی کیمپس منعقد کیے گئے۔ فری میڈیکل کیمپس تربت، مند، ہوشاب، دشت، خاران…

ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

ریاض (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے تحت اسٹریٹجک پولیٹکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج (5 اکتوبر) ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے، جس میں سعودی عرب پر…