معاذ صفدر اور صبا معاذ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع، مداحوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی (ـزیبائے پاکستان)پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی آمد کے منتظر ہیں معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز…

مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں ترکیہ اور پاکستان نے اپنی افواج فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانکی سیاست دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے…

ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی ترسیل میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ایل این جی کارگوز…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 خوارج ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…

عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے سینئر رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ، چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی, طالبان رہنما حبیب اللہ آغا اور ندا محمد ندیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں. چاروں وارنٹس جولائی سے ستمبر 2025ء کے…

معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہونگے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کے تحت "پاکستان کے پائیدار مستقبل میں سرمایہ کاری" فئیر وکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال…

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات اگر نتیجہ خیز بھی ہوتے تو احترام کی کیا ضمانت ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ورکر سڑکوں پر اسلحہ بردار…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے ایک متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی متفرق درخواست کے متن میں مؤقف اختیار…

پنجاب کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام نے عالمی سطح پر اہم اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ نے پنجاب کے اس رہائشی منصوبے کو…

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والوں کے لئے اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حج 2027 کے لیے سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا عمل آج 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے عازمین…