امریکی ڈالر 278 روپے پر برقرار! پاؤنڈ اور یورو کے نرخ کیا ہیں؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نئے ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا اور 278.10 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 372.45 روپے…
ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے: گورنر کے پی
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے اور علی امین گنڈاپور کی…
دہشتگردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا: اسد عمر
لاہور(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے پی حکومت نے تمام جماعتوں پر مشتمل جرگہ بلایا تھا، جرگے کے…
حوثیوں کا ریاض ایئر پورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملے کا دعویٰ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب میں معتدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی گروپ کے ترجمان کے مطابق ریاض ایئر پورٹ اور رابغ میں آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ترجمان نے دعویٰ…
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
نائیجیریا(زیبائے پاکستان)نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔
فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس…
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا، جبکہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف…
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پراسرار طور پر غائب
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر سعودی عرب کے قریب بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد اچانک غائب ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر کے اوپر پرواز کے دوران…
صبور علی مردانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں، صارفین کے دلچسپ تبصرے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنے منفرد فیشن انتخاب کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
اداکارہ حال ہی میں ایک فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے آسمانی رنگ کی شلوار قمیض پہنی، جسے…
بلوچستان میں اے این ایف کا خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد
کیچ(زیبائے پاکستان)اے این ایف نے کیچ(بلوچستان) میں خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بیرون ملک اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔
اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ کمپاؤنڈ کو مبینہ طور پر منشیات کی سپلائی کی…
