کوئٹہ: بلوچستان سرکاری ملازمین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی آڈیٹر جنرل…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آڈیٹر جنرل پاکستان نے بلوچستان کے پانچ سرکاری محکموں کے ملازمین کو 2023 میں بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے اور رقم کے…

رکنی: زیرِ تعمیر سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے دکانداروں کو شدید مشکلات

رکنی (زیبائے پاکستان )رکنی میں سڑک کی تعمیر و توسیع کا کام جاری ہے، تاہم سڑک پر باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے کے باعث گرد و غبار دکانداروں اور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سارا دن اڑنے والی مٹی سے کھانے پینے کی اشیا متاثر ہو رہی ہیں…

میسی کا شاندار بین الاقوامی سفر اختتام پذیر

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام یادگار انداز میں کیا۔ منگل کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے…

حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ…

گوادر: جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گوادر کے جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے جنت بازار میں واقع موبائل فون کی دکان پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دکان میں…

صبور علی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے پر شدید تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی سرینا علی کو پری اسکول بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جس پر انہیں مداحوں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور نے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے دن ان کی…

نادیہ خان انڈسٹری میں فساد پیدا کرتی ہیں، سعود قاسمی کا دعویٰ

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکار سعود قاسمی نے نادیہ خان کو شوبز شخصیات کے درمیان تنازعات بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں ’فسادَن‘ کہہ دیا۔ سعود کا واسع چوہدری کے شو ’گپ شپ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹی وی پر متنازع سوالات پوچھ…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان )شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔…

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی اور صفائی ستھرائی کےانسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

جینیو(زیبائے پاکستان)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پانی کے سرحد پار تعاون سے متعلق پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی ملی ہے۔…