مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہے،…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں پر اظہار اطمینان،
، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں…
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا…
ٹرانسپورٹ شعبہ کے استحکام کیلئے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ شعبہ اس وقت شدید مالی دباؤ کا شکار ہے، بڑھتے ہوئے اخراجات، ٹیکسز، ٹول ٹیکس اور دیگر مسائل کے باعث…
صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن ہے۔ قیوم بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ اخبارات کو صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن کے مترادف ہے، لوکل پرنٹ میڈیا اس وقت شدید مالی بحران اور مشکلات کا شکار ہے، حکومت کو چاہیے کہ…
مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
مسقط: (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عمان کے وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی نے ملاقات کی، جس میں ہاؤسنگ اور اربن پلاننگ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمانی وزیر نے…
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کےدروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا…
لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، کنجی عمران خان کے پاس ہے، شوکت یوسفزئی
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، اس کی کنجی عمران خان کے پاس ہے۔
صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان…
پنشن بچت کنندگان کیلیے نیا کم لاگت سرمایہ کاری آپشن متعارف
کراچی(زیبائے پاکستان) ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔
ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا…
’دیکھ کر ہنسی آرہی ہے‘، شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
لاہور(زیبائے پاکستان)یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے نئے ڈرامے ’حرمت‘ سے ٹیلی ویژن پر اداکاری کا آغاز کر دیا، ان کی پہلی ہی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آنے لگا۔
شاہ ویر ڈرامے میں ایک امیر اور روایتی ’رچ برَیٹ‘ کردار نبھا رہے…
کوئٹہ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں مبینہ دگنا اضافہ، والدین پریشان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے مختلف نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں مبینہ طور پر دگنا اضافہ کیے جانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس کے باعث والدین شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔
والدین کا کہنا ہے کہ فیسوں میں مسلسل اضافے نے بچوں کی…
