پنجاب میں میٹرک طلبہ کی ای بائیک اسکیم کا بڑا مرحلہ! اب بائیکس کب ملیں گی؟

لاہور(زئیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے میٹرک کے طلبہ اور طالبات کے لیے ای بائیکس اسکیم پر پیشرفت کرتے ہوئے تصدیقی عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے تحت 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان اس سہولت کے اہل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول…

پاؤنڈ نے چھکے چھڑا دئیے! ڈالر کی اڑان کہاں پہنچی؟ جانیے آج کے تازہ ترین کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت تمام بین الاقوامی کرنسیوں کے ریٹس میں اتار…

وزیراعظم کی متعلقہ اعداد و شمار کی قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فراہمی کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے خصوصی ہدایت دی کہ تمام وفاقی وزارتیں متعلقہ اعداد و شمار کی قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم…

ہانیہ عامر عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ کرنے سے خود کو نہ روک سکیں، مداح حیران

لاوہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کامنٹ کر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک دلچسپ ریل شیئر کی، جس…

وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری…

پنجگور؛ گھر پر دستی بم حملہ اور مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کرنے کے بعد خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق…

بلوچستان میں پہلی بار تاریخ ساز کھلی کچہریاں، 600 سے زائد خواتین شریک

سبی (زیبائے پاکستان )بلوچستان میں پہلی بار تاریخ ساز کھلی کچہریوں میں 600 سے زائد خواتین شریک ہوئی ہیں۔ صوبے میں خواتین کی خودمختاری اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پہلی مرتبہ 3 اضلاع میں خواتین کے لیے کھلی کچہریوں کا…

سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، 4 اہم کمانڈرزسمیت 9 خارجی ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 اہم دہشتگرد کمانڈرسمیت 9 خارجی ہلاک کردیے گئے۔…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے…