قبائلی عورت، محنت اِس کی، فیصلے دوسروں کے!!!!
احمد خان اچکزئی
محترم قارئین، قبائلی معاشرے کی خاموش محرومی، روایات کے نام پر ظلم اور عورت کے بنیادی حقوق کا سوال
بلاشبہ، بعض باتیں محض الفاظ نہیں ہوتیں بلکہ دل کی گہرائیوں سے نکلنے والی وہ صدائیں ہوتی ہیں جو پورے معاشرے کے ضمیر کو…
عنوان: ڈگریوں کا نوحہ اور عہدِ حاضر کا المیہ!
تحریر: عباس مہد
کسی بھی قوم کی بربادی کا آغاز تب نہیں ہوتا جب اس کے خزانے خالی ہو جائیں، بلکہ زوال کا اصل سفر تب شروع ہوتا ہے جب اس کے ہنر مند بازاروں میں رول دیے جائیں، جب قلم اور کتاب کی حرمت بھٹے کے کوئلے میں جل کر خاک ہو جائے، اور جب…
صدرِ مملکت کو وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ 2025 پیش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)8 اکتوبر 2026ء — وفاقی محتسب جناب نوید کامران بلوچ نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں سال 2025ء کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔
وفاقی محتسب نے صدرِ مملکت کو ادارے کی کارکردگی اور…
ایک میز،تین بڑے معاملے،فیلڈ مارشل اور گوتریس کی ملاقات میں کشمیر، پانی اور افغانستان پر گفتگو
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور عالمی امن و سلامتی کے…
کیا سورینٹو کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، صارفین کیلئے لاکھوں روپے کا ریلیف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کیا موٹرز نے اپنی گاڑی سورینٹو کے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کمی کے تحت گاڑیوں کی قیمتوں میں 8 لاکھ سے 25 لاکھ روپے تک کمی کی گئی ہے ، کمپنی کی جانب سے جاری…
خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کا معاملہ، پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی…
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں سیاسی مفادات کی خاطر سرکاری وسائل کی لوٹ مار کا معاملہ آخر کار عدالت پہنچ گیا، جلسے، جلوس اور احتجاجی سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کی طالبات کے لیے شاندار تحفہ، کوہسار یونیورسٹی کو 2 ’پنک بسیں‘ فراہم کر دی…
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کی کوہسار یونیورسٹی کی طالبات کو محفوظ اور باقاعدہ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے 2 ’پنک بسیں‘ دے دی ہیں۔ اس بروقت اور اہم اقدام سے پہاڑی اور دشوار گزار راستوں پر طالبات کے لیے…
عالمی مقابلے میں پاکستانی طلبہ کا شاندار کارنامہ، سائنسی شعبوں میں 17 بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی ’نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ (نسٹ) کی فارمولا اسٹوڈنٹ ٹیم نے ’فارمولا اسٹوڈنٹ ترکیہ 2026‘ کے عالمی مقابلے میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔
اس تاریخی…
موبائل کمپنیز کی لوٹ مار جاری، انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں آسمانوں پر! پی ٹی اے کہاں ہے؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ اور ہائبرڈ خدمات کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے 30 ستمبر 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق بعض موبائل پیکجز کی ماہانہ قیمت 2,800 روپے تک…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے کی سطح پر
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…
