کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے…
کرک؛ مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید
کرک (زیبائے پاکستان)کرک میں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نیو کڑپہ کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او…
’عالمی امن کیلیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے‘؛ انتونیوگوتریس کی وزیرداخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کا عالمی امن کے لیے کردار قابل ستائش ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس وزارت داخلہ پہنچے، جہاں انہوں نے…
ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی
ماسکو(زیبائے پاکستان) روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو…
8 اکتوبر 2005 کا قیامت خیز زلزلہ، 21 برس بعد بھی سانحے کا غم تازہ
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) ملک میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے تاہم سانحے کا غم آج بھی تازہ ہے۔
زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے۔
زلزلے کی قیامت خیز گھڑی میں پاک فوج کے…
نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری…
جب مظلوم کے آنسو ایف آئی آر بن جائیں
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام، کسی کے ساتھ برا کرنے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا چاہیے، کیونکہ دنیا کی عدالت میں انسان شاید اپنی صفائی پیش کر لے، گواہ خرید لے، الفاظ بدل دے، کہانی کا رخ موڑ دے، حقیقت پر پردہ ڈال دے، مگر رب کی عدالت میں نہ…
محکمہ آبپاشی کےصوبائی کوآرڈینیٹر انجینئر سمیع بلوچ کی زیرِ صدارت آبی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ…
کوئٹہ( زیبائے پاکستان )صوبائی کوآرڈینیٹر انجینئر سمیع بلوچ کی زیرِ صدارت آواران ڈیم سمیت صوبے میں جاری اہم آبی و ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈیمز کی بحالی، پانی کی قلت، جاری کام اور منصوبوں سے عوام کو حاصل…
چمن: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کل ٹریڈ سینٹر میں ہوگی
چمن (زیبائے پاکستان)چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد بزنس فاؤنڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب کل ٹریڈ سینٹر چمن میں منعقد ہوگی۔
تقریب میں چمن سمیت…
