خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان…
کوہاٹ؛ پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) کوہاٹ میں شادی پور پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ڈی پی او کوہاٹ رائے مظھر اقبال کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تاہم فائرنگ کے تبادلے…
پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ سردار عبید اللہ گورگیج
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور عوام کی فلاح و بہبود، بلوچستان کی ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا…
مظلوم عوامی تحریک کا بلوچستان میڈیا فورم کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے بلوچستان بھر کے صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، شاعروں اور مصنفین کی نمائندہ تنظیم بلوچستان میڈیا فورم کے دس نکاتی مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت ریاست اور معاشرے…
آپ کا فون پرانا ہے؟ واٹس ایپ جلد “لاگ ان” ہی نہیں ہونے دے گا!
نیویارک(زیبائے پاکستان)اگر آپ کئی سال پرانا اسمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے ، بہت جلد ایک صبح آپ واٹس ایپ کھولیں گے اور سامنے ایک وارننگ ہوگی، اور اسے نظرانداز کر کے آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔
ویب سائٹ…
سعودی اتحادی افواج کا باب المندب میں بڑا فوجی آپریشن، حوثیوں کے اسلحہ ڈپو اور بارودی سرنگیں تباہ
یمن (زیبائے پاکستان)یمن میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی فورسز کی جانب سے حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری ہے اتحادی افواج نے تعز شہر میں کارروائی کے دوران حوثی ملیشیا کے 250 جنگجوؤں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔…
ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی بحران سر اٹھانے لگا، قومی شارٹ فال 4500 میگاواٹ کی تشویشناک حد سے…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں توانائی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث بجلی کا مجموعی شارٹ فال 4500 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے اور شہریوں کو کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
ینگ انجینیئرنگ کونسل…
پی ٹی اے کی اسمارٹ فون صارفین کو اہم ہدایت، یہ فیچر فوراً آن کرلی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر صارفین کو ڈیوائسز کے تحفظ اور ذاتی معلومات محفوظ رکھنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔
پی ٹی اے نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون اور…
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بڑا ریلیف مل گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت…
عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی چمک ماند پڑگئی! سونا، چاندی اور پلاٹینم سستے
کراچی (زیبائے پاکستان)امریکی ڈالر کی مضبوطی اور امریکی ٹریژری بانڈز کی پیداوار میں اضافے کے باعث منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں ماہ شرح سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے کے…
