وزیر اعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی سے خطا ب کرینگے،اہم ملاقاتیں متوقع
نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وزیراعظم کی نیویارک آمد کے بعد اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی اہم…
جنت مرزا کی اے آئی ویڈیو سامنے آگئی، ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے مصنوعی ذہانت، یعنی اے آئی، سے تیار کردہ اپنی ایک ویڈیو پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی اجازت کے بغیر اس کی تصویر یا چہرہ استعمال کرکے ایسی ویڈیوز بنانا خواتین کی عزت اور…
وزیر اعظم شہباز شریف کا حافظ نعیم الرحمن کو فون،جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ملتوی کرنےکرنے کے حوالے سے گفتگو کی ۔
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کا فون…
سونا مزید مہنگا ہوگا یا قیمت گرنے والی ہے؟ عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آ گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں سونے کی قیمت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر اضافے کے بعد اب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار 300 ڈالر فی اونس سے اوپر برقرار ہے، تاہم امریکی شرح سود میں مزید اضافے کے خدشات…
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی، کسی بھی صورتحال میں قانون کی عمل داری یقینی بنائی جائے گی
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
اسرائیل کی غیرقانونی آبادکاری فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے بڑا خطرہ ہے، وزیرِخارجہ
نیویارک(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی آبادکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی ریاست کے امکانات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے فلسطین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق…
موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات، پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کے پیش نظر پاکستان نے عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کا سامنا ہے، قدرتی…
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل 2025…
علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے، علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر کیس میں فیصلہ محفوظ کرنے پر اعتراض اٹھایا اور کہا کہ کیسے علیمہ خانم کی عدم موجودگی میں پروسیکیوٹر کو سن…
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے پر واپس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ کوہسار احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے کی وجہ سے واپس کردی گئیں۔ اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت…
