آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل 2025…

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے، علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر کیس میں فیصلہ محفوظ کرنے پر اعتراض اٹھایا اور کہا کہ کیسے علیمہ خانم کی عدم موجودگی میں پروسیکیوٹر کو سن…

اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے پر واپس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ کوہسار احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستیں وکالت نامے نہ ہونے کی وجہ سے واپس کردی گئیں۔ اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت…

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانا شروع کردیا ہے جس کے ذریعے صارفین اسٹیٹس اپ ڈیٹ ایڈیٹر سے اپنے پسندیدہ گانے محفوظ کرسکیں گے۔ نئے فیچر کے تحت صارفین میوزک کیٹلاگ میں…

لیزر ٹریٹمنٹ چھوڑیئے، چہرے کے غیر ضروری بالوں سے نجات کے گھریلو طریقے اپنائیے

لاہور(زیبائے پاکستان)چہرے کے غیر ضروری بال خواتین کے لیے ایک عام کاسمیٹک مسئلہ ہیں اور بہت سی خواتین انہیں دور کرنے کے لیے تھریڈنگ سے لے کر مہنگے لیزر ٹریٹمنٹس تک مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں۔ تاہم بعض گھریلو طریقے بھی اس مقصد کے لیے…

بلوچستان؛ سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم، تربیت، نگہداشت اور بحالی کے لیے انقلابی منصوبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سماعت سے محروم خصوصی بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومت کے باہمی تعاون سے قائم سینٹر کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب نے کیا۔ ڈیف…

ایشین گیمز، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

دبئی (زیبائے پاکستان)ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 31 رنز سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔ نشین میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 145…

فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

پشاور(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کرتے ہوئے فارمیشنز کو مسلسل چوکس رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف کو خیبر…

ایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دی

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا نے ایران کے ساتھ جاری سات ماہ کی جنگ کے دوران متاثر ہونے والی خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستے بنانے کے لیے 5 ارب ڈالر کا کثیر ملکی فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ وال…

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس…