محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کا عزم
تہران(زیبائے پاکستان) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی…
ملک کو بدترین بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مختلف نوعیت کے سنگین بحرانوں کا شکار ہے، جن سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر اتفاق رائے اور مشترکہ حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے۔ سیاسی قوتوں، قومی…
کاشف حیدری کی ڈی ایس پی صدر پولیس شوکت جدون سے اہم ملاقات ون ویلنگ، تیز رفتاری اور کم عمر افراد کی…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے ڈی ایس پی صدر پولیس شوکت جدون سے گزشتہ روز انکے دفتر میں اہم ملاقات کی، جس میں شہر میں ون ویلنگ، تیز رفتاری، کم عمر افراد کی موٹرسائیکل ریسنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے…
امریکہ، ایران اور مشرقِ وسطیٰ، جنگ سفارت کاری اور اربوں ڈالر کا کھیل۔
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، ایران جنگ، توانائی کا بحران عالمی سیاست اور معاصر بین الاقوامی تعلقات میں جنگ کو اکثر قومی سلامتی، دفاعی نظریات یا ایٹمی عدم پھیلاؤ کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے، لیکن گہرے جیو پولیٹیکلی تجزیے سے معلوم ہوتا ہے…
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 2315…
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ دبئی…
ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس! ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ کتنا منافع ملے گا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی اور ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں…
ودیا بالن کی ’جیلر 2‘ کے سیکوئل میں شانداری انٹری، پہلی جھلک سامنے آگئی
نئی دہلی(زیبائے پاکستان) مشہور تمل فلم ‘جیلر’ کے سیکوئل ’جیلر 2‘ سے بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اداکارہ ایک طاقتور اور منفرد انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرز کی…
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ قیمت، نئی شرح سامنے آگئی
کراچی (زیبائے پاکستان) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستیاب تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 ستمبر 2026 کو ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,952 ایرانی ریال کے برابر ہے۔
کرنسی مارکیٹ کے…
