27 ستمبر احتجاج: اقبال آفریدی کی ڈیمز بند کرنے کی دھمکی، عوام اور ملکی مفاد پر سوال اٹھ گئے
پشاور(زیبائے پاکستان)احتجاج ، دھرنے ، لانگ مارچ اور فساد یہ سب کچھ کیاکم تھا جو اب پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی نے کھلے عام ڈیم بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے، اس بیان پرعوام پی ٹی آئی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں ۔
پی ٹی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی! فی بیرل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)ایران جنگ کے حوالے سے رواں ہفتے سفارتی رابطوں میں پیش رفت کی توقع اور سعودی عرب سے تیل کی سپلائی میں جزوی بہتری نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو نیچے دھکیل دیا۔
پیر کے روز برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس…
سعودی عرب میں مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی انتقال کرگئے۔
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، مکہ مکرمہ میں مسجدِ حرام کے مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل المدنی انتقال کر گئے ہیں۔
ان کے انتقال کی خبر پیر 21 ستمبر کو سامنے آئی؛ حرمین شریفین سے وابستہ افراد اور ان کے عقیدت مندوں نے گہرے…
بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،بابر یوسفزئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پنجگور کے علاقے اپھان اور کوہِ پروم میں ردالفتنہ کےتحت سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی
کی گئی
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ…
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں…
کوئٹہ ‘ سریاب روڈ پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سریاب روڈ پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ
سریاب روڈ گرین ٹاؤن میں فائرنگ ۔ ڈائریکٹر زراعت سمیت 2 افراد جاں بحق
ڈائریکٹر زراعت غلام سرور کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ۔ پولیس
واٹس ایپ کی جانب سے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش
نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کے لیے ایک نئے آف لائن وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کے ذریعے صارف انٹرنیٹ کے بغیر اپنی آواز کو تحریری پیغام میں تبدیل کر سکے گا۔
رپورٹ کے مطابق اس…
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
دبئی (زیبائے پاکستان)پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں شاندار سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرتے ہوئے معاذ نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے خلاف 58 گیندوں پر 114 رنز کی…
علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی،…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔…
